پاکستانپی ایس ایل کے دوران چمکتے چھوٹے کاروبار02:45This browser does not support the video element.پاکستانمانیہ شکیل15.03.202415 مارچ 2024پاکستان میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچز سے کرکٹ کے شائقین محفوظ ہو رہے ہیں، تو وہیں بہت سے چھوٹے اور عارضی کاروبار بھی اس موقع پر فائدہ اٹھاتے ہیں، جن میں سے کئی ایک گھریلو خواتین بھی چلاتی ہیں۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار