سیاستپاکستانقوم 'قیدی نمبر 804' کے ساتھ کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر خان02:18This browser does not support the video element.سیاستپاکستانعرفان آفتاب09.09.20249 ستمبر 2024پاکستان تحریک انصاف ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر اتوار کی رات کو اسلام آباد میں اپنا عوامی اجتماع کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ اس جلسے میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل میں قید پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔لنک کاپی کریںاشتہار