1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چائے والا پھر چائے والا بن گیا

03:27

This browser does not support the video element.

16 اکتوبر 2020

ارشد خان نے اسلام آباد میں چائے کی دوکان کھول لی ہے۔ سن دو ہزار سولہ میں اٹھارہ سالہ ارشد خان راتوں رات ہی سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا تھا۔ چائے بیچنے والے اس نوجوان کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ایک سنسنی پیدا کر دی تھی۔ لوگ اس کی مردانہ وجاہت اور خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے تھے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں