معاشرہچابی کے بغیر بوتل کیسے کھولی جائے؟01:22This browser does not support the video element.معاشرہعاطف بلوچ Meike Krüger30.07.201730 جولائی 2017جرمنی میں بیئر بہت زیادہ مقبول ہے بلکہ اسے جرمنی کا قومی مشروب کہنا بھی غلط نہیں ہو گا۔ متعدد جرمن باشندوں کو بیئر کی بوتل کھولنے کے لیے کسی باقاعدہ چابی یا اوپنر کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یقین نہ آئے، خود دیکھ لیجیے۔لنک کاپی کریںاشتہار