چالیس برس گزر گئے لیکن آج بھی مہاجر04:44This browser does not support the video element.مدثر شاہ پشاور13.02.202013 فروری 2020اٹھاسی سالہ عمرخان گزشتہ چالیس برسوں سے پشاور میں مقیم ہیں، لیکن افغانستان کی یادیں آج بھی ان کے ذہن میں بالکل تازہ ہیں۔ وہ کہتے ہیں انہیں افغانستان میں امن، اپنے بیٹوں کے لیے پاکستانی شناختی کارڈز اور ان کے روزگار کی فکر رہتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہاریہ بھی پڑھیے: طالبان امریکا ڈیل اور ’افغان گریٹ گیم‘