1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چاند پر پانی کے کئی ذخائر موجود

03:54

This browser does not support the video element.

27 اگست 2019

کئی ممالک اب دوبارہ چاند میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ چین اور بھارت بھی خلائی ریسرچ کی اس دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔ امریکی خلائی ادارہ ناسا چاند پر اپنا ایک اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ کچھ عرصے پہلے زمین کے اس قدرتی سیٹیلائٹ پر پانی کا سراغ بھی ملا ہے اور جائزے بتا رہے ہیں کہ چاند پر پانی کے کئی ذخائر موجود ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں