1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چلی میں نصب ہے دنیا کی سب سے طاقت ور ریڈیو دوربین

03:45

This browser does not support the video element.

11 اگست 2020

کہتے ہیں کہ قریب چار سو سال پہلے گلیلیو نے ٹیلی اسکوپ یا دوربین ایجاد کیا تھا۔ اسی دوربین سے گلیلیو نے پتا لگایا کہ زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے۔ آج ٹیلی اسکوپ جدید سے جدید بنائی جا رہی ہے۔چلی میں دنیا کی سب سے طاقت ور ریڈیو دوربین نصب ہے۔ ایک ہوائی جہاز میں بھی دور بین کو نصب کیا گیا ہے جس کی مدد سے کائنات کے راز افشا کیے جا رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں