معاشرہافغانستانچمن سپین بولدک سرحد بند، مسافر پریشان03:04This browser does not support the video element.معاشرہافغانستان07.08.20217 اگست 2021طالبان کی جانب سے چمن سپین بولدک سرحدی راستہ بند کر دیے جانے کے باعث سینکڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ طالبان نے قریب دو دہائیوں بعد گزشتہ ماہ سپین بولدک پر قبضہ کر لیا تھا اور جمعے کے روز سے چمن کراسنگ کے ذریعے آمد و رفت بند کر دی تھی۔لنک کاپی کریںاشتہار