سیاستچمن میں افغان فورسز کی مبینہ فائرنگ00:38This browser does not support the video element.سیاسترفعت سعید، کراچی05.05.20175 مئی 2017پاکستانی صوبے بلوچستان کے شہر چمن میں افغان فورسز کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں کم ازکم تین شہری ہلاک جبکہ چار فوجیوں سمیت تقریبا بیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان حکام نے فائرنگ میں پہل کرنے کا الزام پاکستانی فورسز پر عائد کیا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار