ایشیاچمن کے مقام پر پاکستان افغانستان سرحد کھل گئی02:09This browser does not support the video element.ایشیا16.08.202116 اگست 2021افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد چمن کے مقام پر پاکستان اور افغانستان سرحد تجارتی اور لوگوں کی آمدورفت کے لیےکھلی ہوئی ہے۔ تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار