جرمنی میں Antscan نامی پراجیکٹ کے ذریعے اب چیونٹیوں کے بارے میں دنیا کا سب سے بڑا ہائی ریزولوشن تھری ڈی ڈیٹا بیس تیار کیا جا رہا ہے۔ بظاہر اس ننھی سے مخلوق کے بارے میں اب وہ معلومات سامنے آ رہی ہیں، جو اب تک پوشیدہ تھیں۔ تفصیل ہمارے سائنس ایکسپلینر میں