1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ

25 جولائی 2006

آج اسپین کے شہر Terrassa میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان اپنے تیسرے میچ میں ہالینڈ سے دو کے مقابلے میں 9 گول سے ہار گیا۔ اِس طرح اب تک کی کارکردگی کے اعتبار سے پاکستان اِس ٹورنامنٹ میں شریک چھ ٹیموں میں آخری نمبر پر ہے۔

Hockey Deutschland-Niederlande
تصویر: AP

جرمن ٹیم، جس کے اسپین اور پاکستان کے ساتھ مقابلے برابر رہے تھے، آج ارجنٹائن کے خلاف کھیلنے والی ہے جبکہ آسٹریلیا کا مقابلہ میزبان ملک اسپین کے ساتھ ہو رہا ہے۔

پاکستان کو افتتاحی میچ میں آسٹریلیا سے دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست ہوئی جبکہ جرمنی کے ساتھ مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں