1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

چینی ادویات سازی کے لیے ریچھوں کو ہلاک کرنے والا ظالمانہ کاروبار

05:34

This browser does not support the video element.

9 جنوری 2017

ہاتھی دانت اور مختلف جانوروں کی کھال کے کاروبار نے بیشتر جنگلی حیات کو بقا کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا میں ایک اور ظالمانہ کاروبار ریچھوں کے جگر کی رطوبتوں کے حصول کا ہے۔ چینی طب میں استعمال ہونے والا یہ ہلکا سبزی مائل زرد مادہ ریچھوں کے جگر میں پیدا ہوتا ہے، جس کے حصول کی خاطر ان ریچھوں کی جان لے لی جاتی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں