چینی حکومت مخالف آرٹسٹ آئی وے وے کا دورہ غزہ01:37This browser does not support the video element.افسر اعوان / عاصم سلیم15.05.201615 مئی 2016چینی آرٹسٹ آئی وے وے نے حال ہی میں فلسطینی علاقے غزہ کا دورہ کیا۔ یہ دورہ دراصل ایک ڈاکومنٹری فلم کے سلسلے میں تھا جو وہ مہاجرین کے موضوع پر بنا رہے ہیں۔ آئی وے وے قبل ازیں اُردن، ترکی اور یونان کے علاوہ کئی ملکوں میں فلم بندی کر چکے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار