1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیات

چینی سلک روڈ کے نئے منصوبے پر یورپ میں تقسیم

01:47

This browser does not support the video element.

17 مئی 2019

یورپی یونین کے انتخابات سے قبل سیاسی امیدوار مشترکہ منڈیوں اور مشترکہ سیاسی حکمت عملی کے فوائد کی حمایت کر رہے ہیں، لیکن زمینی حقائق دراصل اس بیانیے کے بالکل مترادف نظر آرہے ہیں۔ چند ہفتے قبل ہی مفلوک الحال یورپی ملک اٹلی نے چینی سلک روڈ کے نئے منصوبے میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ دیگر ممالک اس منصوبے کے حوالے سے شش و پنج کا شکار ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں