تاريخچینی نیا سال، پانڈا بھی خوشیوں میں شامل00:46This browser does not support the video element.تاريخ23.01.201723 جنوری 2017چین کے ’کنزرویشن اینڈ ریسرچ سینٹر‘ کی جانب سے نئے چینی سال کے لیے کئی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ خوشی کے اس موقع پر دنیا کے واحد پانڈا کے تین جڑواں بچوں کو بھی نئے سال کی تقریبات میں شامل کیا گیا۔لنک کاپی کریںاشتہار