چین اور بھارت کے مابین بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی03:33This browser does not support the video element.شمشیر حیدر روئٹرز، اے پی، اے ایف پی17.06.202017 جون 2020گزشتہ کئی ہفتوں سے چین اور بھارت کے مابین سرحد پر کشیدگی جاری تھی۔ ہمالیہ کی وادی گلوان میں دونوں ملکوں کے فوجوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 20 بھارتی فوجی مارے گئے، جس کے بعد انڈیا میں چین کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار