سیاستچین: شی جن پنگ کی اقتدار کی سیاست02:30This browser does not support the video element.سیاست06.06.20206 جون 2020سات برس قبل مارچ 2013ء میں شی جن پنگ چین کے صدر بنے تھے۔ تب سے وہ عالمی سطح پر چین کے اثر و رسوخ کو دوبارہ بڑھانے کے لیے ایک وسیع تر منصوبے پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ چینی صدر شی جن پنگ کے آج تک کے سیاسی سفر پر ایک نظر۔لنک کاپی کریںاشتہار