معاشرہ’چین میں روشنیوں کا سیلاب‘02:28This browser does not support the video element.معاشرہعاطف بلوچ02.10.20172 اکتوبر 2017عوامی جمہوریہ چین کے یوم آزادی کے موقع صوبے ژی جیانگ میں روشنیوں کا ایک میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے ایک ہفتے کی عام تعطیل ہوتی ہے اور بالخصوص ژی جیانگ صوبے کے مختلف شہروں میں جیسے رنگ برنگے قمقموں کا سیلاب ہی آ جاتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار