تجارتچینچین اور لیتھوینیا کا تجارتی تنازعہ03:01This browser does not support the video element.تجارتچین10.02.202210 فروری 2022چین لیتھوینیا کے ساتھ تجارت روکنا چاہ رہا ہے کیونکہ دارالحکومت ولنیئس میں تائیوان کا ایک سرکاری دفتر قائم کیا گیا ہے۔ بیجنگ حکومت تائیوان کو اپنا صوبہ قرار دیتی ہے۔ تجارتی بائیکاٹ کے سبب لیتھوینیا کی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار