معاشرہڈارک نیٹ، جہاں جرائم پیشہ افراد چائلڈ پورن فروخت کرتے ہیں02:08This browser does not support the video element.معاشرہ08.08.20188 اگست 2018ڈارک نیٹ پر جرائم پیشہ افراد چائلڈ پورن اور بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی ویڈیوز منظم انداز میں فروخت کرتے ہیں۔ پولیس کے لیے ابھی ایسے مجرموں کو پکڑنا آسان نہیں، کیوں کہ ایسی ویب سائٹس ڈارک نیٹ میں چھپائی گئی ہوتی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار