فطرت اور ماحولبھارتڈرل مشین ٹوٹ گئی، ہاتھوں سے کھدائی شروع02:54This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولبھارت26.11.202326 نومبر 2023بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر ایک سرنگ کے منہدم ہونے کے نتیجے میں اکتالیس مزدور گزشتہ دو ہفتوں سے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ انہیں بچانے کے لیے تین بڑے امدادی آپریشنز ناکام ہو چکے ہیں۔ یہ سرنگ وزیر اعظم مودی کے روڈ پروجیکٹ کا ایک اہم حصہ ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار