ڈسلڈورف میں مہاجرین کی رہائش گاہ جل کر خاکستر00:41This browser does not support the video element.Haider / Meier, Madelaine08.06.20168 جون 2016جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں قائم تارکین وطن کا ایک کیمپ جل کر خاکستر ہو گیا۔ شدید آگ اور دھوئیں کے باعث درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار