1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈنک جیسے ڈرامے ’می ٹو‘ کو نقصان نہیں پہنچا رہے، نعمان اعجاز

05:20

This browser does not support the video element.

کوکب جہاں
2 فروری 2021

نعمان اعجاز کا پاکستان کے منجھے ہوئے اداکار ہیں جو تقریبًا 35 سال سے اس شعبے سے وابستہ ہیں۔ ان دنوں ان کا ایک ڈرامہ سیریل ’ڈنک‘ اپنے موضوع کی وجہ سے بحث کا سبب بنا ہوا ہے جس میں ایک طالبہ اپنے استاد پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا الزام لگاتی ہے۔ کوکب جہاں نے کراچی میں نعمان اعجاز سے خصوصی بات چیت ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں