ڈونلڈ ٹرمپ کو سرمایہ کہاں سے ملتا ہے؟01:33This browser does not support the video element.لارس ہالٹر / امتیاز احمد23.03.201623 مارچ 2016امریکی بزنس مین ڈونلڈ ٹرمپ کو سرمایہ فراہم کرنے والا سب سے اہم ادارہ جرمنی کا ڈوئچے بینک ہے۔ یہ بینک ٹرمپ کو دو عشاریہ پانچ ارب ڈالر قرض دے چکا ہے جبکہ دیگر بینک ایک عرصے سے ٹرمپ کے ساتھ اپنے کاروباری رابطے ختم کر چکے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار