سیاستڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ نے کس کو ووٹ دیا؟01:01This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ09.11.20169 نومبر 2016ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں نے ہی اپنا اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے اس الیکشن میں کامیاب ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔ ٹرمپ نے جب ووٹ ڈالا تو بظاہر ایسا لگا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ ان کی اہلیہ نے کس کو ووٹ ڈالا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار