میڈیا
ڈیجیٹل شراکت داری اہم ہے
1 اگست 2019اشتہار
#بولو بھی بیرومیٹر ڈی ڈبلیو کا ایک منصوبہ ہے، جس کا مقصد مخلتف شعبوں میں ڈیجیٹل شراکت داری، آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کے آپس میں تعلق کا جائزہ لینا ہے۔ یہ شعبے رسائی، ڈیجیٹل حقوق، میڈیا اور صحافت، جدت اور معاشرہ ہیں۔