سیاستڈینش بزنس مین سلام الدین، انسانی اسمگلر یا مہاجرین کا مددگار03:19This browser does not support the video element.سیاستصائمہ حیدر ارلیکے ڈؤر08.05.20188 مئی 2018جب سلام الدین نے سمندر کے کنارے پڑی ایلان کردی کی تصویر دیکھی تو وہ مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے یونانی جزیرے لیسبوس منتقل ہو گئے۔ تاہم اب اُن پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کیا اس الزام کا محرک سیاسی ہو سکتا ہے؟ لنک کاپی کریںاشتہار