1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو سائنس شو، سوال

18:30

This browser does not support the video element.

11 اپریل 2017

سائنس کا کام یہ ہے کہ پہلے تو تحقیق سے کسی بیماری کا محرک معلوم کرے اور اسباب معلوم ہو جائیں، تو پھر ان کا سدباب کرے۔ درد کیوں ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے جسم کی حرکات اور پٹھوں اور اعصاب کی کارکردگی کو دیکھنا ہو گا۔ اسپورٹس میڈیسن یہ کام کیسے کر رہی ہے؟ یہ جانیے سوال کے اس شو میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں