سائنس، لائف اسٹائل اور ماحولیات سے متعلق موضوعات پر مشتمل ڈی ڈبلیو کا میگزین شو سوال میں آپ دیکھ سکیں گے۔ سمندری گھاس کی بقاء کو لاحق خطرات، جرمن جزیرہ لانگے اوگ پانی کی قلت سے دوچار، ہانگ کانگ کی روشنیوں میں گم ہوتا نیون سائنز کا آرٹ اور بیلجیم میں سجا ہے، برف کے مجسموں کا بازار۔ اس بارے میں چار رپورٹس شامل ہے، آج کے شو میں۔