عالمیکئی دہائیوں کے بعد چاند پر اترنے کے لیے امریکہ کا اولین مشن02:11This browser does not support the video element.عالمی09.01.20249 جنوری 2024 چاند پر اترنے کے لیے ایک نئی خلائی دوڑ جاری ہے۔ رواں برس چار مئی یا اس کے بعد پیراگرین نامی چاند کی سطح پر اترنے والے خلائی جہاز زمین سے روانہ کیا جائے گا۔ یہ نیا خلائی ٹرانسپورٹر جہاز امریکی کمپنی ایسٹروبوٹکس نے تیار کیا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار