معاشرہافغانستانافغانستان کے ٹریفک کنٹرولر بچے03:18This browser does not support the video element.معاشرہافغانستان16.05.202316 مئی 2023افغانستان میں کابل جلال آباد شاہراہ پر ڈرائیوروں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس کی بجائے کم سن بچے مامور ہیں۔ یہ کام بچوں کے لیے خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن یہ بچے کہتے ہیں کہ غربت نے انہیں یہ کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار