سیاستکابل میں پاکستانی سفارتخانے میں قونسلر سروسز معطل 00:56This browser does not support the video element.سیاست05.11.20195 نومبر 2019کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے پیر کو اپنی قونسلر سروسز سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کرنے کا اعلان کیا۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ انہیں اس بارے میں پاکستان کی جانب سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔لنک کاپی کریںاشتہار