معاشرہافغانستانکابل کا نیا لینڈ مارک، دنیا ہی چوک پر رکھ دی02:18This browser does not support the video element.معاشرہافغانستانعاطف بلوچ اے ایف پی12.12.202212 دسمبر 2022افغان دارالحکومت کابل کے دھن باغ اسکوائر پر ایک نیا لینڈ مارک مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا گلوب ہے۔ اس میں افغانستان کا نقشہ حقیقت سے بڑا دکھایا گیا ہے اور جس پر کلمہ طیبہ تحریر کیا گیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار