معاشرہکارل مارکس کی جائے پیدائش03:00This browser does not support the video element.معاشرہ29.09.202029 ستمبر 2020سرمایہ دارانہ نظام کے سب سے بڑے ناقد اور مفکر کارل مارکس جرمنی کے ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ لیکن اپنے انقلابی نظریات کی وجہ سے انہوں نے زندگی کا بیشتر حصہ جلاوطنی اور مالی تنگی میں گذارا۔ مغربی جرمنی کے شہر ٹریئر سے شاہ زیب جیلانی کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار