پاکستانکالے ہرنوں کی بحالی، ایک بے مثال کامیابی04:35This browser does not support the video element.پاکستانمحمد انیق زاہد29.05.202329 مئی 2023پاکستان صوبہ پنجاب میں بہاولپور کے قریب واقع لال سوہانرا نیشنل پارک کالے ہرنوں کے تحفظ اور بحالی کے منصوبے کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے۔ کبھی وہاں ناپید ہو جانے والے کالے ہرنوں کی آبادی اب کامیابی سے بڑھ رہی ہے۔ انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار