1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کامیاب سفرنامہ احساسات سے لکھا جاتا ہے، مستنصر حسین تارڑ

04:05

This browser does not support the video element.

15 دسمبر 2018

مقبول پاکستانی ادیب مستنصر حسین تارڑ کے مطابق عہد حاضر میں کوئی کامیاب سفرنامہ لکھنے کے لیے مقامات کی تاریخی اور معروضی تفصیلات بیان کرنے کے بجائے احساسات کی ضرورت ہے۔ تارڑ کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگوں میں مطالعے کا رجحان کم نہیں ہوا بلکہ اب لوگ کتابیں کمپیوٹر اور کنڈل پر پڑھ رہے ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو اردو کے لیے مستنصر حسین تارڑ کا ویڈیو بلاگ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں