1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کبریٰ خان: 'مجھے لَو اسٹوری والی فلم کرنی ہے'

05:01

This browser does not support the video element.

کوکب جہاں
20 جون 2024

پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان نے اپنے کیریئر کے آغاز میں ہی 'سنگ ماہ' اور 'خدا اور محبت' جیسے ڈراموں میں کام کرکے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوالیا۔ وہ 'جوانی پھر نہیں آنی' اور 'لندن نہیں جائوں گا' جیسی پاکستانی فلموں میں اہم کردار ادا کرچکی ہیں اور حال ہی میں ان کی فلم 'ابھی' ریلیز ہوئی ہے۔ کبریٰ خان کی ہماری ساتھی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں