سیاستمشرق وسطیٰجنہيں قسمت نے ہمسايہ بنا ديا: ايک مسلمان، ايک يہودی 02:33This browser does not support the video element.سیاستمشرق وسطیٰ15.08.202015 اگست 2020مغربی اردن کی یہودی آبادیوں میں مقیم چھایا ٹال کا کہنا ہے کہ ذاتی طور پر اسے وہاں رہنے میں کوئی پریشانی نہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ وہ وہاں کیسے رہتی ہے۔ سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ چھایا کے فلسطینی پڑوسی علی ابو عواد کو وہاں کیسا محسوس ہوتا ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار