سائنسعالمیکتے انسانوں کے ساتھ گفتگو کرنے لگے01:28This browser does not support the video element.سائنسعالمی15.01.202515 جنوری 2025تربیت کے بعد کچھ کتے ساؤنڈ بورڈ کا استعمال کرتے ہوئے انسانوں کے ساتھ بات چیت کرنا سیکھ رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ اپنی خواہشات اور ضروریات کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ کو یکجا کرنے کے قابل بھی ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار