1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کرائسٹ چرچ حملوں کی برسی کورونا وائرس کے سبب منسوخ

02:28

This browser does not support the video element.

14 مارچ 2020

نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے سوگ کی تقریب کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ برس پندرہ مارچ کو ہونے والے حملوں میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں