پاکستانکراچی اسٹریٹ کرائم، رواں برس اب تک درجنوں افراد قتل05:19This browser does not support the video element.پاکستانرفعت سعید، کراچی24.04.202424 اپریل 2024پاکستان کی اقتصادی شہ رگ کہلانے والے شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم عروج پر ہے۔ گلیوں اور سڑکوں پر ہونے والی اس لوٹ مار کے دوران رواں برس اب تک درجنوں افراد قتل ہو چکے ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار