پاکستان کراچی جیل میں قید ایک پر عزم ماں02:40This browser does not support the video element.پاکستانرفعت سعید، کراچی27.01.202327 جنوری 2023ندا فراز کو پندرہ سال قبل اس وقت جیل بھیج دیا گیا تھا جب ان کا بیٹا صرف تین سال کا تھا۔ وہ تب سے اپنے بیٹے کی کفالت خود کر رہی ہیں۔ وہ جیل میں نئے ہنر سیکھ رہی ہیں اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہتے ہوئے بھی اپنی بیٹے کے تعلیمی اخراجات پورے کر رہی ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار