1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں تاریخی عمارات کی بحالی کا منفرد منصوبہ

02:41

This browser does not support the video element.

29 اکتوبر 2021

کراچی میں خستہ حال تاریخی عمارات کی بحالی اور پرانی سڑکوں کو ’کاربن فری‘ بنانے کے منصوبے کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا۔ ’ہیریٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان‘ نے اس منصوبے کے پہلے مرحلے میں ایم اے جناح روڈ سے متصل ڈینسو ہال اسڑیٹ کی تزئین و آرائش کر کے اس کا حلیہ ہی بدل دیا ہے۔ دور جدید میں پرانے وقتوں کی سڑک پر چلتے ہیں رفعت سعید کے ساتھ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں