معاشرہپاکستانکراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس03:12This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانرفعت سعید، کراچی02.02.20232 فروری 2023پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل سے دوچار کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص "پنک بس سروس" کا آغاز ہوگیا۔ ابتدائی طور پر آٹھ بسوں پر مشتمل قافلے کا پہلا روٹ بنایا گیا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار