پاکستانکراچی میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل02:33This browser does not support the video element.پاکستانمانیہ شکیل11.01.202411 جنوری 2024کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل بنایا گیا ہے جسے گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے اس اعزاز کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس پر بیک وقت سینکڑوں افراد کھیل سکتے ہیں۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار