معاشرہپاکستانکراچی میں سائیکلنگ کے ٹرینڈ میں اضافہ، خواتین بھی اب سڑکوں پر04:05This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانرفعت سعید، کراچی07.09.20247 ستمبر 2024کراچی ميں آج کل سائيکلنگ کا رجحان کافی تيزی سے بڑھ رہا ہے۔ ہر ويک اينڈ پر شہر کے مختلف علاقوں سے لوگ مل کر ايک گروپ کی شکل ميں سائيکلنگ کرتے ہيں۔ اس ميں خواتين بھی بڑھ چڑھ کر حصہ ليتی ہيں۔ رفعت سعيد کی رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار