1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں ’سندھ پو ‌ڈانس پرفارمنس‘ اطالوی ڈانسر کا رقص

02:51

This browser does not support the video element.

4 ستمبر 2018

کراچی میں ویک اینڈ پر اطالوی قونصل خانے کے تعاون سے منعقد ہونے والی دو روزہ ڈانس پرفارمنس میں اٹلی کی معروف رقاصہ لوسیہ موریٹو اور نامور پاکستانی ڈانسر سوہائی ابڑو نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس پروگرام کا مقصد فنون ولطیفہ کے ذریعے امن وآتشی کا پیغام عام کرنا تھا۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں