1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی ویمن جیل میں کیا افغان بچے بھی قید ہیں؟

03:28

This browser does not support the video element.

31 دسمبر 2022

پاکستانی حکام نے وضاحت کی ہے کہ کراچی کی خواتین جیل میں قید افغان خواتین کے ہمراہ وہاں موجود بچے قیدی نہیں ہیں بلکہ ان کا کوئی خیال رکھنے والا نہیں اور اسی لیے انہیں ان کی ماؤں کے ساتھ حفاظتی تحویل میں رکھا گیا ہے۔ افغانستان کے سفارت خانے کی طرف سے قیدی خواتین اور بچوں کے امیجز جاری کر کے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تو یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں