معاشرہکراچی: پینے کے پانی میں سیوریج کا گدلا پانی مل گیا02:11This browser does not support the video element.معاشرہرفعت سعید08.08.20198 اگست 2019کراچی میں ایک مرتبہ پھر موسلادھار بارش کی پیشن گوئی ہے اور ابھی تک بارش کے باعث پیدا ہونے والے مسائل ہی حل نہیں ہوسکے۔ شہریوں کو پینے کے پانی کے لیے سیوریج ملا پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ کراچی سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں رفعت سعید۔لنک کاپی کریںاشتہار